the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد،20مارچ (اعتمادنیوز)ایل بی نگر پولیس حدود میں دیوار گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ایل بی نگر کے علاقے میں 3مارچ کے روز یہ واقع پیش آیا۔45سالہ بی راما سوامی (مزدور )یل بی نگر کے سری نگر



کالونی کا رہائشی ہے۔کام کے دوران اتفاقی طور پر دیوار گرنے سے شیددزخمی ہوگیا تھا۔اسکے ساتھ ایک اور مزدور گالیہ کو بھی زخم آئے۔انہیں فوری طور پر عثمانیہ منتقل کیا گیا۔دوران علاج راما سوامی جمعرات کی صبح فوت ہوگیا۔ایل بی نگر پولیس نے ایک کیس سپروائزرلکشمن کے خلاف درج کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.